Women

Recipe
Dress Design
Female Health
Female Stories
Education
News

Khawateen Ki Dunya

خواتین

4.5/5
پلاسٹک لنچ باکس کا استعمال ان کی صحت کے لئے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے پلاسٹک اور ایلومینیم بچوں کے ہارمونز پر اثر انداز ہوتا ہے اور جسم کو ضروری معدنیات سےبھی محروم کردیتا ہے
Dangerous
4.5/5
رات کی اچھی نیند مزاج خوشگوار بناتی ہے بلکہ آنکھوں کے گرد بدنما سیاہ حلقے بھی پیدا نہیں ہونے دیتی،مگر مناسب دورانیے تک سونا آپ کے دل،وزن اور ذہن سمیت ہر چیز کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتا ہے۔ مصروفیات نے نیند کا اوسط دورانیہ 6 گھنٹوں تک پہنچا دیا ہے(طبی ماہرین 7 سے 8 گھنٹے تک سونے کا مشورہ دیتے ہیں)۔
sleep
4.5/5
گاجر اور کینو ایک ساتھ: گاجر اپنے اندر کئی فوائد رکھتا ہے اور کینو کا اپنا یک مقام ہے، اگر یہ دونوں غزائیں ایک ساتھ کھائی جائیں تو آپ کی صحت کے لیے خطرناک حد تک اثرات ہو سکتے ہیں
Be aware
4.5/5
سورج گرہن کے دوران سورج سے نکلنے والی الٹرا وائلٹ ultraviolet rays شعائیں براہِ راست آنکھ کو نقصان پہنچا سکتی ہیں جس سے بینائی ہمیشہ کے لیے متاثر ہو سکتی ہے۔یہ شعائیں کو جلا دیتی ہیں۔جس کی وجہ ان خلیوں کو نقصان پہنچ جاتا ہے اوراس نقصان کا کوئی مداوا کوئی علاج نہیں ہے۔
sun eclipse
4.5/5
ڈپریشن ایک رد عمل اور ایک کیفیت ہے۔ پودینے کو خوش و خرم رکھنے والی جڑی بوٹی بھی کہا جاتا ہے۔یہ اعصاب کو سکون بخشتی ہے اور پژمردگی دور کرکے آدمی کو ہشاش بشاش رکھتی ہے۔
Podina
4.5/5
سموگ عام طور پر کار بن ڈائی آکسائیڈ ،کاربن مونو آکسائیڈ اور فضا میں ہائیڈروکاربنز کی بڑی مقدار میں موجود گی کے باعث بنتی ہے ۔یہ عناصر عام طور پر گاڑیوں کے دھوئیں میں موجود ہوتے ہیں جو فضا میں سورج کی روشنی کی موجودگی میں ری ایکشن کرکے پیلی یا گدلے رنگ کی دھند پیدا کرتے ہیں جو حد نگاہ کو خطر ناک حد تک کم کر دیتی ہے ۔
smoke